نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھی، ریپ کیس میں سزا میں کمی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سناتے ہوئے ریپ کے الزام میں دی گئی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ مختصر فیصلہ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سنایا، جس میں…

ہائی ہیل پہننے کے لیے اجازت نامہ؟ دنیا کا واحد شہر جہاں قانون ہے

دنیا بھر میں خواتین اپنے فیشن اور اندازِ زندگی کا خاص خیال رکھتی ہیں، جن میں ہائی ہیل سینڈل ایک مقبول انتخاب ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا شہر بھی موجود ہے جہاں اونچی ایڑی کی سینڈل پہننے سے پہلے سرکاری اجازت لینا ضروری ہے؟ یہ انوکھا شہر امریکی ریاست…

پاکستان کا گولڈن ٹیمپل سے متعلق بھارتی الزامات پر سخت ردعمل

اسلام آباد: پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے سے متعلق بھارتی فوجی افسر کے بیان کو قطعی طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا نہ سوچ سکتے ہیں اور نہ ہی ایسا ممکن ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی، وفاقی کابینہ کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ بھارت کے خلاف "آپریشن بنیان مرصوص” میں جنرل عاصم منیر کی غیر معمولی عسکری حکمت عملی، قیادت اور دشمن کو بھرپور جواب…

کم عمر بھائی اسٹریٹ کرائم اور قتل میں ملوث، گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے دو کم عمر سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں سے ایک نے موبائل چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر ایک شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کے مطابق دونوں بھائی مختلف سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں،…

بھارت کی خطرناک بحری سرگرمیوں پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت موقف

نیویارک: پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ بھارت خطے میں خطرناک بحری طاقت بڑھانے میں لگا ہوا ہے اور اہم آبی راستوں پر اپنی حکمرانی قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت علاقائی بالادستی کے لیے وسیع پیمانے پر بحری…

تیز رفتار ڈمپر کا وین سے خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی

سپر ہائی وے پر کاٹھور موڑ کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے مسافروں سے بھری وین کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ سات خواتین سمیت 15 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈمپر مخالف سمت سے تیز رفتاری سے آ…

چین نے پاکستان کی خودمختاری کی مکمل حمایت کا اعادہ کر دیا

بیجنگ میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین تعلقات، جنوبی ایشیائی خطے کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔، اور سی پیک سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ…

سندھ ہائیکورٹ کی چیئرمین انٹربورڈ سکھر پر شدید برہمی: تعلیم کے زوال پر کڑی تنقید

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سکھر انٹرمیڈیٹ بورڈ کے چیئرمین رفیق احمد پل پر سخت ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی نظام تباہ کر دیا گیا ہے اور پیسوں کے بدلے طلبہ کو نمبر دیے جا رہے ہیں۔یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب چیئرمین انٹربورڈ سکھر کے خلاف انکوائری…

بھارت کی نئی جنگی حکمت عملی خود اس کے لیے خطرہ ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کا جارحیت پر مبنی نیا معمول (New Normal) نہ صرف خطرناک ہے بلکہ خود بھارت کے مفاد میں بھی نہیں، خاص طور پر جب دونوں ممالک جوہری طاقتیں ہوں۔ یہ بیان بلاول نے اس وقت دیا…